-
مصنفین، محققین
اور اسکالرز اپنے مضامین اور کتب کو یونیکوڈ میں تبدیل کرنے
کے لیے
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر استعمال کررہے
ہیں۔ یوں ان کی کتب زیادہ قارئین تک پہنچ جاتی ہیں۔
-
مترجمین
اپنے ترجمے کے بزنس کو چلانے کے لیے
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
اردو ویب ماسٹرز
سرچ انجن مارکیٹنگ میں اپنے ویب سائٹ کی پوزیشن بہتر بنانے کے لیے
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
اردو پبلشرز
کا کام ویب سائٹ ، مائیکرو سوفٹ ورڈ، رپورٹنگ اور مصنفین سے رابطے میں
رھنا ھے۔ اس کام کے لیے
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کا استعمال ان کا بہت سا وقت بچا
رہا ہے۔
-
میڈیا اور
ٹی وی چینلز کے لیے موصول ھونے والی خبروں اور رپورٹوں کو فوری
یونی کوڈ میں تبدیل کرنا بہت ضروری ہے اسی لیے
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
صحافی حضرات
اپنے کالموں کو آن لائن پبلشنگ کے لیے بھیجنے کے لیے
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
محققین
اپنے تحقیقی کام میں معاونت کے لیے
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
طالب علم
یونیورسٹی اور کالج کے طلباء اپنی اسائنمنٹس ان پیج میں تحریر کرنے کے
بعد انہیں آن لائن اور ای میل کی صورت میں بھیج رہے ہیں۔ اس کام کے لیے
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کا استعمال فائدہ مند ثابت ہو رہا
ہے۔
-
اردو کمپوزرز
کے شعبے سے وابستہ افراد لیے
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
اردو ڈیزائنرز
کے شعبے سے وابستہ افراد
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی مدد سے ان پیج میں موجود صفحات
کومتن کی صورت میں کورل ڈرا، فوٹوشاپ میں لے جا کر پروسیس کرتے ہیں۔
-
دینی مدارس
اور اسلامی سوفٹ وئر تیار کرنے والے افراد اور ادارے
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی مدد سے اسلامی ویب سائٹس اور
سی ڈیز تیار کر کے اسلام کے پیغام کو عالمی دنیا تک پہنچا رھے ھیں۔
-
ناشران قرآن
، قرآنی متن اور ترجمے کو دیگر سوفٹ وئر میں تبدیل کرنے کے لیے
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
سفارتخانے
اور اقوام متحدہ کے دفاتر اپنے بین الاقوامی کاموں کے لیے لیے
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کا استعمال کر رہے ہیں۔